نہ چاچا چلا نہ کپتان ۔۔ پاکستان بلے بازوں نے پھر دھوکا دے دیا، اکیلا شاہین کیسے لڑتا رہتا؟

image

انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرا کر ورلڈ کپ 2022 اپنے نام کر لیا۔

ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرنے والی ٹیم نے پاکستانی بالرز کے آگے ڈھیر ہوتی دکھائی دی۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم پھر نہ چل سکے، محمد رضوان تو پہلے ہی آؤٹ ہو گئے، اس بات حارث بھی کام نہ آئے۔

پاکستان نے صرف 138 رنز کا آسان ہدف دیا، جسے انگلینڈ نے آسان سمجھا تاہم پاکستانی بالرز نے کمال کی بالنگ کی اور 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی تاہم مس فیلڈنگ اور افتخار احمد کے اوور نے پورا میچ انگلینڈ کے حق میں کر دیا۔

اور پھر شاہین آفریدی کی انجری نے رہی سہی کسر پوری کر دی تھی، میچ تو ہم تب ہی ہار گئے تھے لیکن امید تھی جو وہ بھی ٹوٹ گئی اور تاریخ نے دہرانے کے بجائے بدلہ لینے کا فیصلہ کی اور انگلینڈ نے بدلہ لے لیا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts