شہزادہ سلمان خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔ ارجنٹائن سے جیتنے کی خوشی میں سعودی عرب کی عوام کو 1 دن کے لیے کون سا بڑا تحفہ دے دیا، دیکھیں

image

جو کچھ ہوتا ہے اللہ کی رضا سے ہی ہوتا ہے۔ اس بات کا واضح ثبوت آج کا فٹبال ورلڈکپ کا میچ تھا جس میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو سنسنی خیز مقابلے بعد 1۔2 سے شکست دے دی۔

بڑی خوشی ملنے پر سعودی عرب میں آج عید کا سا سما ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سعودی خبر رساں ادارے نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں سجدہ کی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اطلاعت یہ بھی ہیں کہ میچ انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مملکت سعودی عرب میں ہی دیکھا جبکہ سعودی وزیر کھیل شیخ عبد العزیز ترکی الفیصل اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔

دوسری جانب بروز بدھ 23 نومبر کو مملک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے کہ تکہ س تاریخی فتح کو اچھے طریقے سے منایا جا سکے۔اس کے علاوہ سعودی عرب کے کھلاڑی بھی گراؤنڈ میں ہی سجدے میں گر گئے۔ ارجنٹائن کی جانب سے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 10 ویں منٹ میں پنالٹی پرگول کیا۔

سعودی عرب کی جانب سے 48 ویں منٹ میں صالح شہیری نے گول برابرکیا، سعودی عرب کے سلیم الدوسری نے 53 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے ٹیم کو برتری دلوادی جو کہ میچ کے آخر تک برقرار رہی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts