مُردے کے جسم سے پودے اگا رہے ہیں ۔۔ امریکی سائنسدان کیسے مرے ہوئے انسان کو دفنانے کے بجائے فریج میں رکھ رہے ہیں؟

image

جس جس طرح دنیا میں ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے اور سائنس اپنے پنجے گاڑ رہی ہے، ویسے ہی اب مرے ہوئے انسان بھی سب کو حیران کر رہے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو سائنس کی ایک ایسی ہی حیرت انگیز دریافت سے متعلق بتائیں گے۔

سائنس کی جانب سے اب مردہ انسان کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے، یعنی اب مردہ انسان مر کر بھی دنیا کو فائدہ دے رہا ہے۔

ایسی ہی تحقیق انسانی جسم کے حوالے سے The University of Tennessee Anthropology Research Facility (ARF) کے ایک تجربہ کیا گیا تھا، جس نے سب کی توج حاصل کی۔ انسانی جسم کو زمین کو وہ نیوٹرئینٹس فراہم کرتا ہے جو کہ زمینہ سطح کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ یعنی جو تجربے جانوروں پر کر کے ایک اندازہ لگایا جا رہا تھا اب انسانوں پر کر کے باقاعدہ فارنزک رپورٹ پبلش کی گئی تھی۔

سائنس کی جانب سے اس تجربے میں ایک سور کی لاش کو زمین مین دفنایا گیا، کچھ سال بعد اسی مقام پر نائٹروجن اور فاسفیٹ کے ذراعت پائے گئے جو کہ درختوں کے پھلنے پھولنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

اسی طرح نیوریارک، واشنگٹن، کیلی فارنیا سمیت کئی امریکی ریاستوں میں انسانی جسم کی باقیات کو مٹی میں تبدیل کیا جاتا ہے، جسے عام طور پر کھاد کہا جاتا ہے یہی کھاد پھر زمین اور پودوں کے گملوں یں ڈالی جاتی ہے، جس کے بعد کچھ عرصے بعد پودے اگنا شروع ہو جاتے ہیں۔

اس عمل کے لیے انسان کے ڈھانچے کو کو رکھا جاتا ہے اور پھر کھاد میں باقاعدہ تبدیل کیا جاتا ہے، یہ عمل کافی لمبا ہوتا ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts