دل کی تکلیف ہو گئی ۔۔ پاکستان آنے سے پہلے مریم نواز کے طیارے میں میڈیکل ایمرجنسی، ڈاکٹرز کو جہاز میں بلا لیا گیا، ویڈیو مناظر

image

مریم نواز یہ وہ نام ہے جسے ہر پاکستانی جانتا ہے ۔ یہ صرف نواز شریف کی بیٹی ہیں بلکہ مشہور اور بہادر خاتون سیاستدان بھی ہیں۔

اب یہ لندن سے ملک واپس آ رہی ہیں تاکہ پارٹی کے انتظامی امور سنبھال سکیں اور الیکشن کی تیاری کر سکیں۔ مگر جس طیارے میں یہ سوال ہیں اس کے حوالے سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جس نے سب کو پریشان کر دیا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ مریم نواز جس طیارے میں سوار ہیں، اس میں ایک مسافر کو دل کی تکلیف ہوئی جس کی وجہ سے پرواز میں تاخیر ہوئی یہی نہیں اب میڈیکل ٹیم معائنے کیلئے جہاز کے اندر داخل ہو چکی ہے۔ اس مسافر کا نام محمد ہارون بتایا جا رہے جسے اب جہاز سےاتار لیا گیا ہے۔

یاد رہے مریم نواز جوکہ اب پارٹی کی سینئر نائب صدر ہیں وہ اپنے والد کے ساتھ لندن میں مقیم تھیں جو گزشتہ دنوں لندن سے دبئی پہنچیں اور آج 1 بجے انہیں لاہور ائیرپرٹ پہنچنا ہے جہاں کارکنان کی جانب سے ان کے پرتپاک استقبال کی تیاریاں کی گئیں ہیں۔

یہی نہیں دبئی میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ کا ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts