ایسا لگا کہ مدینہ پاک میں حاضری دے دی ۔۔ جمعہ کے دن ریسکیو 1122 کے اہلکار کی سحر انگز نعت نے سما باندھ دیا، آواز میں کیا خاص تھا جو ساتھی دوست بھی چپ ہو گئے؟ ویڈیو

image

بیا ر کو صحت مند کر دے اور پریشانوں کو سکون دے، ہمیشہ نعت سن کر انسان کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ زندگی بہت ہی پرکشش ہے۔

تو بالکل ایسی ہی ایک آواز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے سن کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہم جنت میں ہیں۔ یہ آواز کسی اور کی نہیں بلکہ ہمارے ملک پاکستان کے ایک سرکاری ملازم لڑکے کی ہے۔

جس کا نام محمد اوسامہ ہے جوکہ ریسکیو1122 میں ملازمت کرتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے وہ ایک کمرے میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ بیٹھا ہے اور نعت پڑھنا شروع کر دیتا۔

اس بہترین کلام کے الفاظ کچھ یوں ہیں"میں بروں سے لاکھ برا سہی، مگر میرا ان سے ہے واسطہ۔ یہ کلام سنتے ہی ت وجیسے ساتھیوں پر سحر طاری ہو گئے اور وہ بھی چپ ہو کر غور سے کلام پاک کو سنتے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ ویڈیو اس وقت انٹرنیٹ و سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے جس کی مقبولیت کا ثبوت ہی یہ ہے کہ اسے اب تک 30 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ 258 ہزار لوگ اسے ویڈیو کو پسند بھی کر چکے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.