مہنگائی یہ الفاظ ہے جس سے ہمارے ملک پاکستان کا ہر شخص بے انتہا تنگ ہے۔ اس وقت تو پیارا پاکستان بد ترین مہنگائی کے دور سے گزر رہا ہے۔
آئے روز اشیاء کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں اور تو اور پہلے سے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر ہر کچھ دنوں بعد پیٹرول بم گرا دیا جاتا ہے جس سے ایک مرتبہ پھر سے اشیاء خردو نوش بے پناہ مہنگی ہو جاتی ہیں۔
لیکن ہم اس مہناوئی پر بہترین طریقے سے قابو پا سکتے ہیں۔ وہ بھی صرف ان 4 طریقوں پر عمل کر کے۔