انسان کی روح ستارہ بنتی ہے اور ۔۔ آسمان پر چمکتا ہوا ستارہ اصل میں کیا ہوتا ہے؟ سائنس کا انکشاف

image

رات کے اندھیرے میں جب نظر آسمان پر جاتی ہے، تو سیاہی میں ستارے کچھ عجب منظر کی نمائندگی کر رہے ہوتے ہیں، جو کہ دلکش بھی معلوم ہوتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

ستاروں کے حوالے سے مزید جاننے سے پہلے یہ جاننا ضرور ہے، کہ ایک ستارہ ہوتا کیا ہے؟ اور بنتا کیسے ہے؟

ستارے کو عام طور پر آسمان کا جسم تصور کیا جاتا ہے، جس میں درجہ حرارت کا شدید دباؤ موجود ہوتا ہے، جس کے باعث اس کے اندر سے روشنی نکلتی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ انسان کو جس گیس کی ضرور ہوتی ہے، وہ گیس بھی ستارے کے بننے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، یعنی Hydrogen and Helium کا بادل کشش کی وجہ سے گول دائرے میں گھومنا شروع ہوتا ہے اور پھر ایک خاص عمل سے گزر یہ گیسز چمکتا ہوا ستارہ بن جاتی ہے۔

یونیورس ٹوڈے نامی ویب سائٹ کے مطابق جتنا بڑا ستارہ ہوگا، اس کی موت بھی اتنی ہی جلدی ہوگی، یعنی اس کی عمر بھی اتنی ہی کم ہوگی۔

دوسری جانب سائنسدان کچھ ایسی کھوج بھی لگانے میں مگن تھی کہ ستارے اور روحوں کا آپس میں کوئی تعلق ہو سکتا ہے۔

امریکی ویب سائٹ Interlochen Public Radio کی جانب سے ایک آرٹیکل پبلش کیا گیا تھا، جس میں مشہور فلسفی افلاطون کے بارے میں بتایا گیا ہے، جس کا کہنا تھا کہ اس کائنات میں روحوں اور ستاروں کی تعداد برابر ہے۔

اس کائنات کو مختلف حصوں میں بنانے کے بعد اس کائنات کے بنانے والے نے ہر ستارے کو ایک روح مختص کی ہے۔ یہی وہ ستارہ ہوتا ہے، جس کے ذریعے سے انسان اس دنیا میں آتا ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts