قیامت سے پہلے ایسا گڑھا بن جائے گا ۔۔۔ کیا واقعی اب قیامت آنے والی ہے؟

image

زلزلے زمینی تغیرات کی وجہ سے نمودار ہوتے ہیں اور بڑی تباہی کا سبب بنتے ہیں۔ ان کی وجہ سے نہ صرف جانی و مالی نقصان ہوتا ہے بلکہ کئی ایسے زخم رہ جاتے ہیں جو کبھی بھر نہیں پاتے۔ ترکیہ میں پچھلے دنوں آنے والے زلزلے نے اس قدر تباہی مچائی کہ دنیا میں ہر کسی کو خوف آنے لگا۔ پھر یکے بعد دیگرے کئی مرتبہ زلزلے لے جھٹکوں نے خوف و ہراس پیدا کردیا۔

وہیں ترکیہ کے شہر قونیا میں ایک میدان میں ایسا گہرا گڑھا بن گیا کہ خوف کی علامت بن گیا۔ سوشل میڈیا پر ہر جگہ اس کی تصویر وائرل ہو رہی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اس طرح کے 7 بڑے گڑھے اچانک نمودار ہو جائیں گے اور عنقریب اختتام قریب ہوگا۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ قیامت کا وقت عنقریب ہے لیکن اس کا علم خُدا کی ذات کے سوا کسی کے پاس نہیں ، لہٰذا من گھڑے باتوں پر کام دھرنا چھوڑ کر اپنے آنے والے وقت میں اپنی بہتری اور سفرِ آخرت کی خود تیاری کریں ۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts