شائستہ لودھی: ’ہم اپنے بڑوں پر ان کی زندگیاں تنگ کر دیتے ہیں‘

شائستہ لودھی کا نیا ڈرامہ ’سمجھوتہ‘ پاکستانی معاشرے میں پائے جانے والے ایسے مسئلے پر روشنی ڈالتا ہے جو والدین کو بھرپور زندگی گزارنے میں رکاوٹ بنتا ہے۔

شائستہ لودھی کے مطابق وہ ایسے کرداروں اور کہانیوں کا انتخاب کرتی ہیں جنھیں دیکھ کر معاشرے پر مثبت اثر پڑے۔

ان کا نیا ڈرامہ بھی پاکستانی معاشرے میں پائے جانے والے ایسے مسئلے پر روشنی ڈالتا ہے جو والدین کو بھرپور زندگی گزارنے میں رکاوٹ بنتا ہے۔ دیکھیے شمائلہ خان کے ساتھ شائستہ لودھی کی خصوصی گفتگو۔

شائشتہ لودھی
BBC

News Source   News Source Text

BBC
مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.