یہ تصویرں اصلی ہیں یا نقلی؟ ان جانوروں کی تصویروں نے لوگوں کو کیسے دھوکہ دے دیا؟

image

ٹیکنالوجی کی دنیا میں دن بہ دن تیزی دیکھنے میں آرہی ہے جو آئے روز مختلف اور جدید چیزیں ہمارے سامنے لا رہی ہے۔ جیسا کہ اے آئی کی مدد سے بنائے گئی جانوروں کی ایسی تصویریں جو آپ کا دل موہ لیں گی۔

اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے دنیا بھر میں طرح طرح کی کام کئے جارہے ہیں۔

بہت سے لوگوں نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بہت جلد مشینیں انسانوں پر قابو پالیں گی اور انسان کے پاس نوکریاں نہیں ہوں گی کیونکہ زیادہ تر کام مشینوں کی مدد سے کیا جائے گا۔

اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ان جانوروں کی تصاویر پر ایک نظر ڈالیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts