میں تھک گئی، ایک گھر میں 3 بیویاں اور 18 ،18 بچے ہیں ۔۔ مردم شماری کرنے والی خاتون کی افسر سے کی گئی گفتگو وائرل، سنیں اس نے اور کیا کہا؟

image

اولاد بے شک اللہ پاک کی رحمت ہے۔ پر آج کے دور میں زیادہ بچوں کو پالنا بڑا ہی مشکل کام ہے۔

مگر اس وقت ایک مردم شماری کرنے والی خاتون کی ایسی آڈیو خوب گردش کر رہی ہے جسے سننے کے بعد حیران ہونے کے ساتھ ساتھ ہنس ہنس کر انسان کے پیٹ میں درد ہو جائے گا۔

دارصل یہ ماجرا کچھ یوں ہے کہ ایک مردم شماری کرنے والی عورت دن میں سب سے پہلے غلام قادر نامی شخص کے گھر گئی جہاں گھر کے بندوں گو گننے میں اس کا پورا دن گزر گیا۔ تو ایسے میں یہ اپنے آفیسر کو کہتی ہے کہ جناب اس مرد کی 3 بیویاں ہیں اور ان کے آگے سے 18،18 بچے ہیں۔

یہی نہیں ان بچوں میں جو شادی شدہ ہیں ان کے بھی 18 بچے ہیں۔تو مجھے اسی گھر میں آج سارا وقت لگ گیا۔ برائے مہربانی آپ مجھ سے کوئی شکایت مت کیجئے گا کہ آج کام کم کیوں کیا ہے؟ یہ وجہ تھی جو میں نے آپ کو بتا دی۔

واضح رہے کہ یہ خاتون اپنے افسر سے سرائیکی زبان میں بات کر رہی تھی جس میں اس نے گھر کا نمبر اور غالم قادر نامی شخص کی تینوں بیویوں کے نام بھی بتائے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.