اے خدا میں سب سے بہتر ہوں ۔۔ تیز رفتار گاڑی سے بڑا بول بولنے والی غیر مسلم لڑکی کو اللہ نے اپنے ہونے کا ثبوت کیسے دیا جو وہ گھبرا گئی، دیکھیے

image

دنیا و آخرت میں ہمارا مالک اللہ پاک ہی ہے۔ انسان کے ساتھ ہونا وہی ہوتا ہے جو اللہ پاک نے اس کی قسمت میں لکھ دیا ہوتا ہے۔ مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ایسی باتیں بول جاتے ہیں، جو کبھی نہیں بولنی چاہیے۔

ایک ایسا ہی واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ایک لڑکی اچھے موسم کا لطف اٹھانے کیلئے گاری میں سیرو تفریح کر رہی ہے۔ ایسے میں اسے معلوم نہیں کہ کیا ہوا جو فوراََ کار کی کھڑکی سے چہرا باہر نکال کر کہتی ہے کہ، " اے خدا اگر میں سب سے اچھی ہوں تو مجھے بتاؤ"۔

یہ کہنے کہ دیر تھی کہ فوراََ سے زوردار آسمان پر بجلی چمکی۔ تو یہ پھر ایک دم سے کار کے اندر ہو گئی۔ یہی نہیں اس کے چہرے کے رنگ آڑ گئے اور آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔

یہ اس لڑکی کو اللہ پاک نے بتایا کہ صرف و صرف اللہ پاک کی ذات ہی مکمل اور اچھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ ایک غیر مسلم لڑکی تھی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.