دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نیوزی لینڈ آج پھر مدمقابل

image

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے پانچ میچوں کی سیریز میں ایک میچ جیت کرنیوزی لینڈپر دھاک بٹھادی ہے، گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ساری کیوی ٹیم94 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

پاکستان نے یہ میچ 88 رنز سے جیتا، سیریز کا تیسرا میچ 17 اپریل کو قذافی سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.