انشا آفریدی کی رخصتی کب ہو گی؟

image

پاکستان قومی ٹیم کے سابق معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کے حوالے سے آگاہ کر دیا۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ انشا اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہوگا۔

ان کاکہنا تھا کہ میری شادی کم عمری میں ہوئی تھی اور اپنی بیٹی اور داماد کے لئے بھی انہوں نے یہی فیصلہ کیاہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.