امریکی گورا پاکستانی لڑکی کے لیے پنجاب آ گیا ۔۔ اس لڑکی میں کیا خاصیت ہے جو اسے دیکھتے ہی انگریز نے لاکھوں روپے لٹادیے؟ ویڈیو

image

اچھا وقت نہیں پر برا وقت انسان کو یاد ہی رہتا ہے۔ مگر اس پاکستانی لڑکی نے تو کئی صدموں کے بعد اپنے دن ہی بدل دیے اب اس سے ملنے انگریز پاکستان آ گیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس پاکستانی حسینہ لڑکی نے ایسا کیا کیا جو گورے کو پاکستان آنا پڑا۔

اس لڑکی کا نام نور فاطمہ ہے اور پنجاب کے دل لاہور کی رہنے والی ہے۔ یہ کہتی ہے کہ مجھ پر ایک وقت ایسا تھا کہ 2 ،2 دن تک کھانا نہیں کھاتی تھی والد کو ہارٹ اٹیک ہو گیا۔

اور والدہ کے گھر والوں نے بھی ایسی صورتحال میں سہارا دینے کی بجائے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا ۔چاچو اور ماموں کے اپنے گھر اور دیگر پراپرٹی ہے جن کی وجہ سے وہ عالیشان زندگی گزارتے ہیں۔

جبکہ ہم 15 سال تک کرائے کے گھر میں رہتے رہے۔ نور فاطمہ بتاتی ہیں کہ میرے والد کی وجہ سے سب رشتےدار آج اس مقام تک پہنچے پر جب ہماری باری آئی تو کسی نے ساتھ نہ دیا اور پریشانیوں کی وجہ سے والد کو ہارٹ اٹیک ہو گیا۔

بس پھر کیا تھا گھر میں بڑی بہن ہو نے کی وجہ سے مجھ کو کام کرنا پڑا، اللہ نے ساتھ دیا اس کام سے میں نے پہلے ہی ماہ 5 لاکھ رو پے کمائے۔

یہی وجہ ہے کہ میری دردناک کہانی سن کر اور میرے کام سے متاثر ہو کر یہ امریکی ریاست واشنگٹن ڈی سی کا شہری حوصلہ افزائی کرنے یہاں آیا ہے۔

یہی نہیں تعریفی الفاظ کے علاوہ اس انگریز نے نور کو 400 امریکی ڈالر انعام کے طور پر کیمرے کے سامنے دیے۔انٹرویو کے آخر میں لڑکی نے کہا کہ اب تو میں 10 سے 15 لاکھ روپے ماہانہ کماتی ہوں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.