پہیلیاں انسانی دماغ کی مشق کے لیے پوچھی اور بنائی جاتی ہیں تاکہ جب کوئی انہیں غور سے دیکھے، اصل جواب ڈھونڈے، غور و فکر کرے تو اس کا ذہن کسی مشکل ، کسی پریشانی یا کسی ڈپریشن سے نکلنے میں مدد دے۔ کند ذہن افراد پہیلیوں کے جواب ڈھونڈنے سے کتراتے ہیں لیکن ذہین افراد ان کو پسند کرتے ہیں۔ کیا آپ لوگ بھی پہیلیوں کو پسند کرکے ذہین ہونے کا ثبوت دیں گے؟ تو بتائیں مذکورہ تصویر میں الٹے پاؤں کی چپل کون سی ہے؟
اکثر لوگوں کو B اور D والی چپل الٹے پاؤں کی چپل لگ رہی ہے کیونکہ A اور C تو دیکھتے ہی پتہ چل رہا ہے کہ یہ سیدھے پاؤں کی ہے۔ آپ کو کیسا لگ رہا ہے؟
تصویر میں بتائے گئے جواب کے مطباق ان چاروں چپلوں میں سے صرف اور صرف B
الٹے پاؤں کی چپل ہے۔