بیلن سے موٹا اور لٹکا ہوا پیٹ کم کریں ۔۔ روٹی بنانے والے بیلن کا ایسا انوکھا استعمال جس نے لاکھوں روپے کے علاج کی چھٹی کروا دی

image

بیلن سے آج تک آپ نے روٹیاں بیل کر پکائی ہوں گی۔ کبھی گول روٹی بنانے کے لیے بیلن سے محنت کی ہوگی تو کبھی اس کو صاف کرنے کے لیے لیکن حقیقت میں بیلن کی مدد سے جو محنت کرنی چاہیے وہ شاید ہی کسی نے کی ہوگی۔ بیلن صرف روٹیاں پکانے میں مدد نہیں دیتا بلکہ ایک ایسا ٹریٹمنٹ کرنے میں بھی کارآمد ہے جو مہنگے علاج سے بھی بچا سکتا ہے۔

موٹا اور لٹکا ہوا، باہر نکلا ہوا پیٹ کسی کو بھی پسند نہیں ہے اور آج کل تو سب ہی خواہش رکھتے ہیں کہ وہ چست و تندرست اور دبلے نظر آئیں، کسی بھی قسم کا موٹاپا یا کم از کم پیٹ تو باہر نہ نکلا ہوا ہو۔ اس کے لیے مختلف ٹوٹکے، ادویات اور باقاعدہ انجیکشنز لگواتے ہیں لیکن اس کا ایک آسان علاج ہم سب کے گھروں میں موجود ہے۔

بیلن کی مدد سے آپ اپنے لٹکے ہوئے پیٹ کو کم کرسکتے ہیں، 15 منٹ میں 32 مرتبہ بیلن کو اپنے پیٹ پر نیچے سے اوپر اور اوپر سے نیچے کی جانب رگڑیں اور حرکت کرتے رہیں، اس مشق سے آپ کا پیٹ کچھ ہی عرصے میں کم ہو جائے گا۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.