سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

image

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ہم نیوز کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت2لاکھ 35ہزار 300روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار 315 روپے کااضافہ ہوا۔

10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ ایک ہزار 732روپے ہوگئی۔خیال رہے کہ رواں ہفتے سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری رہا۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.