سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہوشرُبا اضافہ

image

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 4,600 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے کا ہو گیا 10 گرام سونا 4,023 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 10 ہزار 7 روپے کا ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر کے اضافے کے بعد 3,417 ڈالر پر پہنچ گیا۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.