شہباز تاثیر نے تین سال سے زائد عرصہ قید میں گزارا۔ اس دوران ان کے ساتھ کیا کیا ہوتا رہا؟ جانیے اس انٹرویو میں۔۔۔
لاہور میں شہباز تاثیر کو 2011 میں اپنے دفتر جاتے ہوئے اسلامی تحریک ازبکستان کے ایک گروہ نے اغوا کر لیا تھا۔