گزشتہ سال کی بھی پیش گوئیاں سچ ہوئیں اور اب ۔۔ بابا وانگا نے 2023 کی سب سے بڑی پیشگوئی کیا کی تھی؟

image

بابا وانگا کی 2023 کے متعلق کی گئی پیشن گوئی کے مطابق اس برس خوفناک ایٹمی دھماکہ ہوسکتا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد بیمار ہو سکتے ہیں جن میں سے کچھ جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آسمان پر زہریلے بادل بھی بن سکتے ہیں۔ بابا وانگہ کے مطابق یہ دھماکہ ایشیاء میں متوقع ہے۔

واضح رہے کہ بابا وانگہ بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی ایسی نجومی خاتون ہیں جن کی کافی پیشن گوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں۔ بابا وانگہ کا انتقال تو 1996 میں ہوگیا تھا مگر موت سے پہلے کی گئی نان کی نائن الیون کے وواقعے کی پیشن گوئی اور سونامی کے علاوہ بہت سے پیشن گوئیاں ہو بہو درست ثابت ہوئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں وہ آج بھی شہرت رکھتی ہیں۔

2023 کے لئے بابا وانگا کی مزید پیشن گوئیوں میں شامل ہے کہ اس برس قدرتی طور پر بچے پیدا کرنے پر پابندی عائد ہوجائے گی اور لیب میں اپنی پسند کے مطابق بچے تیار کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ خلائی مخلوق کے زمین پر حملے کی پیشن گوئی بھی کی گئی ہے۔ بابا وانگا نے 5079 کو دنیا کے خاتمے کا سال بتایا ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.