کولمبیا میں ایمازون کے جنگلات میں ایک11 ماہ کے چھوٹے بچے سمیت 4 بچے 40 دن تک بھٹکتے رہے اور حیران کن طور پر زندہ بچ گئے۔
بچے شکاری جانوروں سے بھرے جنگلوں کے درمیان زندہ رہنے میں کامیاب ہو گئے جن کے پاس کھانے کے لیے بھی کوئی پھل اور پانی نہیں تھا اور ان کے ساتھ ایک شیر خوار بچہ بھی تھا۔ 13، 9 اور 4 سال کی عمر کے چار بچوں کے ساتھ ساتھ ایک 11 ماہ کے شیر خوار کی ابتدائی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے جسم ڈھانچے بن گئے ہیں۔
واضح رہے کہ
قابل ذکر ہے کہ 1 مئی کو صبح حادثہ اس وقت پیش آیا جب "سیسنا 206" طیارہ کولمبیا کے ایمیزون کے قصبے سان ہوزے ڈیل گوویئر کی طرف جا رہا تھا۔ حادثہ میں پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ان کی لاشیں طیارے کے اندر سے ملی تھیں تاہم چاروں بچے غائب تھے۔
لیکن اب بچے زندہ سلامت مل چکے ہیں۔