ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ،روپیہ مزید تگڑا ہو گیا

image

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدربتدریج بہتر ہو رہی ہے۔

منگل کو کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں  ڈالر کی قیمت میں کمی آ گئی  اور کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں 12 روپے 35  پیسے کمی ہوگئی۔

انٹربینک میں اس وقت ایک ڈالر 273 روپے 64 پیسے  میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ  27 جون کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ڈالر 285.99 روپے پر بند ہوا تھا۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.