پیٹرول 4.80 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7.95 روپے مہنگا ہوگیا

image

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

پیٹرول 4 روپے 80 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔

وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 83 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 262 روپے 58 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کر دیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.