پاک روس تجارتی تعلقات بلندیوں پر، پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

image

روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات بلندیوں پر پہنچ گئے۔ پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت روس سے پہلا  مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا۔

کچھ دن پہلے روس نے پاکستان کوتیل بھی فراہم کیا تھا، روس سے تجارت کے لیے نقل وحمل سرحدی اور کسٹم قواعد و ضوابط پرمٹس اور اجازت ناموں کے ذریعے ہوگی۔

اس حوالے سےوفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے کہا کہ روس مصنوعات برآمد کرنے والا چوتھا بڑاملک ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین  تجارت بڑھنے سے معاشی اور اقتصادی ترقی میں اضافہ ہوگا۔

 

 


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.