ڈس لیا تو مر جائے گی، لیکن ۔۔۔ بچی سانپ کو مزے سے گھر میں پکڑ لائی، ویڈیو دیکھ کر سب ہی ڈر جائیں

image

سانپ کے ڈسنے سے ہر کوئی بچتا ہے کیونکہ زندگی سب کو پیاری ہوتی ہے، لیکن بچے معصوم ہیں ان کو یہ پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کون کب ان کو نقصان پہنچا سکتا ہے یا کون ان کے لیے کتنا خطرناک ہے۔۔

بھارت سے وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چھوٹی بچی سانپ کو پکڑ کر گھر کے اندر بغیر کسی خوب و خطرے کے لا رہی ہے اور اس کو کو پکڑ کر گھوم رہی ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے گھر میں پوجا کا اہتمام کیا گیا ہے اور لوگ موجود ہیں۔ بچی سانس کو کمرے میں لے کر داخل ہونے لگتی ہے تو لوگ سانپ کو دیکھ کر شور شرابہ مچا دیتے ہیں، ہنگامہ مچا دیتے ہیں۔

اسی اثناء میں قریبی کھڑا ایک مرچ بچی کو اس کمرے سے باہر نکالتا ہے اور بچی کو گھر سے باہر جانے کا اشارہ کرتا ہے ۔۔ ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ یہ جانور اگر بچوں کو نقصان پہنچائیں تو والدین زندگی بھر کا یہ صدمہ برداشت نہیں کر پائیں گے اسلیے والدین کو چاہیے بچوں کو اپنے پاس حفاظت میں رکھیں۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts