پچاسی سال کے بوڑھے نے 42 سال چھوٹی عورت سے شادی رچا لی۔۔ اس عمر میں دوسری شادی کی دلچسپ وجہ بتا کر کنواروں کو بھی حیران کردیا

image

آپ نے شاید بچوں کی پرورش کے لئے مردوں کو دوسری شادی کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن اب خیبر پختونخواہ کے ہر بالاکوٹ میں 85 سال کے ایسے بزرگ بھی سامنے آئے ہیں جنھوں نے اپنے 100 سے زائد پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے لئے نئی نویلی دادی اور نانی لانے کے لئے دوسری شادی کرلی ہے۔

ان بزرگ کا نام چن سفید شاہ ہے۔ چن سفید شاہ نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کی دوسری شادی بھی 90 برس کی عمر میں ہوئی تھی۔ جبکہ ان کی شادی ان کے بیٹوں نے کروائی ہے۔

چن سفید شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ مزید بچے اور پوتے پوتیاں ہوں اس لئے انھوں نے دوسری شادی کی۔ جب کہ ان کی دلہن ان سے 42 برس چھوٹی ہیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.