آج کل کے اداکار کام سے زیادہ خوبصورت نظر آنے پر توجہ دیتے ہیں.. طلاق کے بعد ثنا کس طرح گزارا کررہی ہیں؟ نجی زندگی سے متعلق چند حقائق

image

"آج کل کے اداکاروں کا فوکس کام سے زیادہ لباس، فیشن اور خوبصورت نظر آنے پر ہے. جب کوئی برانڈ انہیں اپنا ایمبیسیڈر بناتا ہے تب بھی وہ صرف اپنی ظاہری شخصیت پر توجہ دے رہے ہوتے ہیں.

ثنا نے کہا کہ جب محنت کرکے کوئی شخص کسی مقام پر پہنچتا ہے تو اسے ہر چیز کی قدر ہوتی ہے لیکن اب ایسا نہیں۔

محبت کے حوالے سے ثنا کا کہنا تھا کہ پتا نہیں چلتا لیکن جب تعلق ختم ہوتا ہے تو احساس ہوتا یے کہ ہم تو صرف ایک طرفہ محبت نبھا رہے تھے۔

2022 میں شادی کے 14 برس بعد طلاق ہوجانے کے بعد ثنا اب وی شوز اور پروگراموں میں بطور مہمان دکھائی دیتی ہیں اور ماڈلنگ میں کرتی نظر آتی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر فٹنیس کے حوالے سے بھی کافی متحرک ہیں. ثنا کے دو بیٹے ہیں۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts