انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا

image

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں26پیسے کی کمی ہوئی ، اور ڈالر282روپے53پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلےمیں امریکی ڈالر کی قدر میں 25پیسےکی کمی دیکھی گئی، اور ڈالر 25 پیسے سستاہوکر284روپے کا ہوگیا۔

یاد رہے کہ آج دن بھر کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 54 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،اور ڈالر 282 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.