انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہو گیا۔
دوران کاروبار دس پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 282 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز میں تیزی، انڈیکس میں 805 پوائنٹس کا اضافہ
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 282 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔
کل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 283 روپے20 پیسے کا ہو گیا تھا۔