2024 میں پاکستان کن ممالک کیخلاف سیریز کھیلے گا؟ اہم خبر آ گئی

image

 پاکستان کی 2024 میں کھیلی جانے والی سیریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

رواں سال کے آغاز پر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ  کھیلے گا جو 5 جنوری سے شروع ہو گا۔

جنوری 2024 میں پاکستان دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلے گا۔

اپریل میں نیوزی لیڈ کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ٹی ٹوئنٹیز کھیلے گی۔ مئی 2024 میں قومی ٹیم نیدرلینڈ، آئرلینڈ اور انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔

پاکستان نیدرلینڈز نے تین جب کہ آئرلینڈ سے دو ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔

جون 2024 میں قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز و امریکا جائے گی۔

اگست میں بنگلہ دیش دورہ پاکستان کے دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی جب کہ اکتوبر میں انگلش ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.