برائلر گوشت کی قیمت میں 12 روپے کلو کا اضافہ

image

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں تین روز میں 12روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ 

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے602روپے کی ہو گی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے415روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

برائلر مرغی کا گوشت 463 روپے کلو ہو گیا

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے اضافے سے 384روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

خیال رہے کہ تین روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں 54روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.