سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ایک ہزار ڈالر لیکر فرار

image

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمان کو لاہور میں انکی رہائشگاہ کے باہر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

یہ واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا جب سابق کرکٹر عبد الرحمان اپنے گھر واپس آرہے تھے۔ ڈاکو گھر کے باہر ہی اسلحہ دکھا کر ان سے ایک ہزار ڈالر لوٹ کر فرار ہوگئے۔

انڈر 19 ورلڈ کپ: کرکٹ کا بڑا میلہ آج سے جنوبی افریقہ میں سجے گا

Shameeee

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پنجاب پولیس آج کل چوروں اور ڈاکوؤں کو لگام ڈالنے میں ناکام ہے… جوہر ٹاون میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن کو انکے گھر. کے باہر سے ڈاکوؤں نے لوٹ لیا جیولری اور پیسے چھین کر فرار ہوگئے، عبدالرحمن کی آٹھ ماہ کی بیٹی کی کن پٹی پر بندوق رکھی..… pic.twitter.com/O8ZpDtOKxj

— Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) January 18, 2024

خیال رہے کہ عبد الرحمان پاکستان کی جانب سے 22 ٹیسٹ میچز میں 99 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف 2014 میں کھیلا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.