سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ذکا اشرف کا دور قومی کرکٹ کیلئے بُرا قرار دیدیا

image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کرکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ قومی کرکٹ کے لیے اچھے نہیں رہے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی کارکردگی پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی 3  یا 6 ماہ کے لیے تعینات نہیں کرنا چاہیے۔

ذکا اشرف نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پچھلے 6 ساڑھے 6 ماہ پاکستان کرکٹ کے لیے اچھے نہیں رہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.