مرغی کا گوشت 632 روپے کلو ہو گیا

image

لاہور، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 14 روپے بڑھ گئی، مرغی کا گوشت 632 روپے کلو تک پہنچ گیا۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ فی کلو 420 روپے جبکہ پرچون میں فی کلو ریٹ 436 روپے مقرر ہوا ہے۔

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس سے قیمت 632 روپے ہو گئی ہے۔

 سبزیوں کی فی کلو قیمت میں 50 روپے تک اضافہ ہو گیا

انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، فی درجن انڈے 414 روپے ہو گئے ہیں۔

واضح رہے گزشتہ روز زندہ برائلر مرغی کی قیمت کا تھوک ریٹ 406 روپے کلو جبکہ پرچون میں 422 روپے کلو تھا۔

مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 612 روپے کلو تھا جبکہ انڈے 412 روپے فی درجن فروخت ہوئے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.