ڈالر مزید 17 پیسے سستا ، قیمت 279.67 روپے ہو گئی

image

ڈالر مسلسل بیک فٹ پر ، روپے کی قیمت میں مزید بہتری آ گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 279 روپے ، 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی قیمت میں مزید 34 پیسے کمی ، 279.45 روپے کا ہو گیا

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 120 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد

انڈیکس 64 ہزار 943 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.