اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے 62 ہزار کی حد عبور کر لی

image

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان ، انڈیکس نے 62 ہزار کی حد عبور کر لی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 557 پوائنٹس کے اضافے سے 62 ہزار998 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا تھا ،جس کے بعد 100 انڈیکس 62 ہزار کی سطح سے نیچے چلا گیا تھا۔

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

گزشتہ روز حصص بازار میں 43 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب 28 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 166 ارب روپے کم ہو کر 9 ہزار 77 ارب روپے رہی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.