رمضان المبارک کےدوران پی ایس ایل میچز رات 9 بجے شروع ہونگے ، پاکستان کرکٹ بورڈ

image

 پی ایس ایل کے سیزن 9 آج 17 فروری سے لاہور میں شروع ہو گا۔

پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آپس میں ٹکرائیں گی، یہ میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ جس دن دو میچز کھیلے جائیں گے ،اس دن  پہلا میچ دوپہر 2 بجے جبکہ دوسر میچ شام 7 بجے شروع ہو گا۔

پی ایس ایل 9 ؛کوئٹہ کو کون سے غیرملکی کھلاڑی دستیاب ہوں گے؟

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان المبارک کے دوران میچوں کے اوقات کا بھی اعلان کیا ہے، رمضان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے تاکہ کرکٹرز سمیت شائقین نماز ادا کرکے اسٹیڈیم کا رُخ کر سکیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.