پی ایس ایل 9 کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ نے قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

image

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل 9 کا پہلا میچ اسلام آباد اور لاہور کی فرنچائز کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر قلندرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

رمضان المبارک کےدوران پی ایس ایل میچز رات 9 بجے شروع ہونگے ، پاکستان کرکٹ بورڈ

قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرت ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا۔ اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے 57 اور ریسی وین ڈر ڈیوسن 71 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے اوپننگ بلے باز اچھی شراکت داری قائم نہ کرسکے۔ کپتان شاداب خان کی 74 اور آغا سلمان کی 64 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت مقررہ ہدف 19 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.