پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کومسلسل پانچویں شکست کا سامنا

image

پی ایس ایل 9 کے بارہویں میچ میں پشاورزلمی نے لاہور قلندرز کو 8رنز سے ہرا دیا۔

پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 211 رن بنائے،صائم ایوب 55گیندوں پر88رن بنا کر نمایاں رہے

بابراعظم 48،رومین پاول نے 46رن بنائے۔محمد حارث 12 اور آصف علی نے 6رنز کی اننگز کھیلی۔

شاہین شاہ آفریدی نے 3وکٹیں حاصل کیں،جہانداد خان نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 203 رنز بنا سکی۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.