شوبز شخصیات منافق ہوتی ہیں، مائرہ خان

image

اداکارہ و ماڈل مائرہ خان نے شوبز شخصیات کو منافق قرار دے دیا۔

مائرہ خان حال ہی میں ایک ٹی وی شو کی مہمان بنیں جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی پر بات چیت کی۔

شو کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان نے ان سے کہا کہ وہ ایک لفظ کا استعمال کرتے ہوئے شوبز شخصیات کو بیان کریں۔

گانے کا آڈیشن دینے گئی تھی اداکارہ بنا دی گئی، کنزہ ہاشمی

اداکارہ نے فوری جواب دیتے ہوئے ”منافق“ کہا۔مائرہ خان نے یہ بھی دعوی کیا کہ آج کے ڈراموں میں بہت زیادہ لڑائی اور منفی چیزیں دکھائی جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈراموں میں بھی سیاست ہی دکھائی جارہی ہے۔ملکی سیاسی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ سیاست دان سیاست کم اور ڈراما زیادہ کرتے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.