رمضان المبارک ، خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کیلئے مختص کرنیکا اعلان

image

الحرمین شریفین کی انتظامیہ نے رمضان المبارک منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔

حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ رمضان المبارک میں صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں سے خانہ کعبہ کا طواف کر سکتے ہیں۔

 خانہ کعبہ کو غسل دیدیا گیا، بیت اللہ خوشبوؤں سے معطر ، روح پرور مناظر

انتظامیہ نے مزید کہا ہے کہ مناسک کی آسان ادائیگی کے لیے مطاف کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ رمضان المبارک کے دوران تراویح  کی نماز کے اماموں کا تقرر بھی کر دیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.