سویڈن کی نیٹو میں شمولیت ، رکن ممالکی کی تعداد 32 ہو گئی

image

سویڈن نیٹو کا رکن ملک بن گیا جس کے بعد نیٹو کے رکن ممالک کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔

اس حوالے سے سویڈن کے وزیر اعظم نے شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے کی اپنی دستاویز واشنگٹن ڈی سی میں ریاست ہائے متحدہ امریکا کی حکومت کے پاس جمع کروائی، جس کے بعد سویڈن نیٹو کا نیا ممبر ملک بن گیا۔

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے حمایت کر دی، نیٹو سربراہ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے ، نیٹو کی پالیسیوں اور فیصلوں کی تشکیل میں مساوی موقف کے ساتھ سوئیڈن اب نیٹو کی میز پر صحیح جگہ لے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.