بہت جلد دوبارہ ہالی ووڈ سکرین پر نظر آؤں گی، کبری خان

image

اداکارہ کبری خان نے انکشاف کیا کہ وہ ہالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کر چکی ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی دوبار و ہالی ووڈ اسکرین پر نظر آئیں گی۔

ایک انٹرویو کے دوران سوال کے جواب میں کبری خان نے انکشاف کیا کہ وہ بہت جلد دوبارہ ہالی ووڈ سکرین پر نظر آئیں گی۔انہوں نے ماضی میں کی گئی اپنی پہلی ہالی وو ڈ قلم سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جب وہ لندن میں ہوتی تھیں ہالی ووڈ فلم دا کنورسیشن میں کام کیا تھا جس میں میرا کردار ایک ایشیائی لڑکی کا تھا لیکن وہ عام ایشیائی لڑکی نہیں تھی۔

کبری خان نے بتایا کہ میرے کردار کے لئے صرف ایک دن کی شوٹنگ تھی، کیونکہ یہ ایک کیمو تھا مذکور فلم 2018 میں ایمازون پر ریلیز کی گئی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.