فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

image

فیصل آباد۔ 23 مئی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 25مئی کو صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے بی ایل انڈسٹریل فیڈر 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مون ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے الوراثت فیڈر132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،فتح آباد فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو اوا گت فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ہندوآنہ،

چناب نگر،جھمرہ روڈ /رضا،سٹی،معظم شاہ،آسیاں،بادشاہی مسجد،ڈی ایچ کیو،بیراں والا،لاہور روڈ،عثمان آباد،مسلم بازار فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے پیسی،سوساں روڈ،رفحان فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیشنل سلک مل،کوہ نور سٹی فیڈرجبکہ26مئی کو صبح 8 سے سہ پہر چار بجے تک132کے وی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے ڈیلی جے ڈبلیو فیڈر132کے وی ایم تھری گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے نیشنل فوڈ ز،ہنڈائی نشاط،ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سیوٹس،آفریدی ٹیکسٹائل، ماہین فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈرصبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے اے ٹی ایچ،

فیڈمک،غنی سرامکس،ڈیلی جے ڈبلیو،کوکاکولا،اورینٹ میٹریل،کارس پینٹ فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے حیات کیمیا نمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر 02،ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈز،ماہین،نشاط سیوٹس فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آیان فیبرکس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈایم،دھنولہ انڈسٹریل،سجاد اسٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ،المکہ ایکسپورٹ فیڈرصبح 8 سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،کارس پینٹ،کوکاکالا،اورینٹ میٹریل،ڈیلی جے ڈبلیو فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،آفرید ی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈز،نشاط سیوٹس،حیات کیمیا نمبر02،ٹائم سرامکس نمبر 02،ماہین فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.