اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 151پوائنٹس کی کمی سے 75ہزار831پوائنٹ پر آگیا۔پیر کو کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس151 پوائنٹس کی کمی سے 75ہزار831 پوائنٹس پر آگیا۔