اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 61پوائنٹس کی کمی سے 74ہزار774پوائنٹ پر آگیا۔جمعرات کو کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس61 پوائنٹس گر کر 74ہزار774 پوائنٹس پر آگیا۔