ماں بننے کے بعد مجھ میں غصہ ختم ہوگیا ہے، زارا نور عباس

image

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان میں سے غصہ ختم ہوگیا ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان میں ہمدردی کے جذبات بڑھ گئے ہیں اور اب وہ اپنی والدہ کی پہلے سے زیادہ قدر کرنے لگی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اب وقت کی پابندی کرتی ہیں اور اگر کسی جگہ جانا ہوتو ساری تیاری مکمل کرلیتی ہیں۔

زارا نور عباس کی ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا بیوٹی بلاگر سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ بچوں کی پرورش کرنا انسان وقت کے ساتھ ساتھ ہی سیکھتا ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی بیٹی ایک بااخلاق اور ہمدرد انسان بنے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.