پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے خصوصی ترانہ جاری کر دیا

image
راولپنڈی۔1جون (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خصوصی ترانہ ’’ساڈی واری اوئے‘‘ جاری کر دیا ۔ یہ ترانہ علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے ۔ ترانہ پاکستانی شائقین کے جذبے کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے جو ہر وقت پاکستانی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھی اس جیت کا جشن منائیں۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.