اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 94پوائنٹ کمی کے بعد 75ہزار 784پوائنٹ کا ہوگیا۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 94 پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔ 100 انڈیکس75 ہزار 784 پوانٹ کی سطح پر آگیا۔